Imama Mahdi | Alamat NO. 8 and 9
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و بر کاتہ
علامت نمبر 8:
لوگوں کے دل
غنی ہو جائیں گے اور زمین کثرت سے اپنی برکتوں کا ظہور کرے گی
( جیساکہ حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی
سیرت کے بیان میں گزارا) (الاشاعہ:ص 198)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و بر کاتہ
علامت نمبر 9:
حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالٰی عنہ خانہ کعبہ میں مدفون خزانہ نکال کر اس کو فی سبیل اللہ تقسیم کر دیں گے۔ (الاشاعہ: ص199) اور خانہ کعبہ کے اس مدفون خزانے کو، جو حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالٰی عنہ تقسیم فرمائیں گے، رتاج الکعبہ کہا جا تا ہے ۔ (آثار القیامہ : ص322)۔