Imam Mahdi | Alamat NO. 20
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ
و بر کاتہ
علامت نمبر 20:
صرف یہی نہیں کہ امام امام مہدی علیہ الرضوان کے ظہور کے
وقت چاند گرہن ایک مرتبہ ہوگا بلکہ بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سال
رمضان المبارک کی پہلی رات میں ہوگا اور
دوسرا اس کے علاوہ ہوگا اور مہینے میں کئی مرتبہ گرہن ہو نا جدید فلکیات کی رو سے
نا ممکن نہیں ۔