Imam Mahdi | Alamat NO. 28

 






بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

   اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ

و بر کاتہ

علامت نمبر 28:

خراسان کی طرف سے سیاہ جھنڈوں کا آنا اس سلسلے میں حضرت عبداللہ بن مسعودؒ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا:(الاشاعتہ: ص240)۔ "مشرق کی طرف سے ایک قوم سیاہ جھنڈوں کے ساتھ آئے گی اور وہ لوگ   مال کا مطالبہ کریں گے، لوگ ان کو مال نہیں دیں گے تو وہ لڑیں گے اور ان پر غالب آجائیں گے اب وہ لوگ ان کے مطالبہ کو پورا کرنا چاہیں گے تو وہ اس کو قبول نہیں کریں گے ۔ وہ اس مال کو میرے اہل بیت میں سے ایک شخص کے حوالے کر دیں گے جو زمین  کو اسی طرح عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے لوگوں نے پہلے اسے ظلم و ستم سے بھرا ہوگا سو تم  میں سے جو کوئی اس کو پائے تو اس کے پاس آجائے اگر چہ برف پر چل کر آنا پڑے۔

Popular posts from this blog

Benefit of Miswak (My Personal Experience).

HOT WATER CURED MY BLOOD PRESSURE AND MELT YOUR FAT.

The Supplier's address and contact Nos. of Fabric | Yarn | Chemicals | Pharma | Leather | Fashion