Imam Mahdi | Alamat No. 2
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و بر کاتہ
علامت نمبر 2:
اسی طرح امام مہدی علیہ الرضوان کی تائید و
تصدیق کے لیے ان کے سر پر ایک بادل سایہ فگن ہوگا جس میں سے ایک منادی کی یہ آواز
آرہی ہوگی:" ھذا المھدی خلیفۃ اللہ فاتبعوہ " یہ اللہ کے خلیفہ مہدی ہیں
، لہٰذا ان کی اتباع کرو، اور اس بادل میں سے ایک ہاتھ نکلے گا جو امام مہدی علیہ
الرضوان کی طرف اشارہ کرے گا کہ یہی مہدی ہیں، ان کی بیعت کرو۔