Imam Mahdi | Alamat NO. 19

 





بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

   اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ

 و بر کاتہ

علامت نمبر 19:

حضرت امام مہدی علیہ الرضوان کے ظہور کی ایک عجیب و غریب علامت جو کہ سائنسی نقطہ نظر کے بالکل خلاف ہوگی کہ جس سال ان کا ظہور مقدر ہوگا اس کے رمضان کی پہلہ رات کو چاند گرہن ہوگا اور اسی رمضان کی پندرہ تاریخ کو سورج گرہن ہو گا اور یہ دونوں چیزیں تخلیق کائنات سے لے کر اب تک اس طرح ظہور پذیر نہیں ہوئیں کہ کسی مہینے کی پہلے رات کو چاند گرہن ہو پھر اس کی پندرہ تاریخ کو سورج گرہن ہو جائے کیونکہ سائنسی نقطہ نظر اور جدید فلکیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی مہینےکی ۱۵،۱۴،۱۳، تاریخوں کے علاوہ چاند گرہن ممکن نہیں۔

 


Popular posts from this blog

Benefit of Miswak (My Personal Experience).

HOT WATER CURED MY BLOOD PRESSURE AND MELT YOUR FAT.

The Supplier's address and contact Nos. of Fabric | Yarn | Chemicals | Pharma | Leather | Fashion