Imama Mahdi | Alamat NO. 12

 





بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

   اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و بر کاتہ

علامت نمبر 12:

مغرب کی طرف سے کئی جھنڈوں کا نمودار ہونا  (ظاہر ہے کہ جھنڈے لشکر کے ساتھ ہو تے ہیں)۔ اور اس لشکر کا سردار قبیلہ کندہ کا ایک آدمی ہو گا چنانچہ نعیم بن حماد نے یہ روایت نقل کی ہے کہ: (کتاب الفتن: ص۲۳۰)

امام مہدی علیہ الرضوان کے ظہور کی علامت وہ چند جھنڈے ہیں جو مغرب کی طرف سے آئیں گے اور ان کا سردار قبیلہ کندہ کا ایک لنگڑا شخص ہوگا۔

 


Popular posts from this blog

Benefit of Miswak (My Personal Experience).

HOT WATER CURED MY BLOOD PRESSURE AND MELT YOUR FAT.

The Supplier's address and contact Nos. of Fabric | Yarn | Chemicals | Pharma | Leather | Fashion