Imam Mahdi | Alamat NO. 26
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ
و بر کاتہ
علامت نمبر 26:
شام کی
"حرستا " نامی بستی کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سید
برزنجی ؒ نے ابن عسا کرکے حوالہ سے ایک
روایت بایں الفاظ نقل کی ہے۔ (الاشاعۃ:
ص241)۔ امام مہدی اس وقت تک ظاہر نہیں ہوں گےجب تک کہ غوطہ کی حرستا نامی بستی
زمین میں دھنسا دی جائے۔