Imam Mahdi | Alamat No. 3 and 4

 





بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

   اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و بر کاتہ

علامت نمبر  3 اور علامت نمبر 4:

 امام مہدی علیہ الرضوان کی شناخت کے لیے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ امام مہدی علیہ الرضوان ایک پرندے کی طرف اشارہ کریں گے وہ آپ کے سامنے آکر گر پڑے گا او ر ایک درخت سے ایک شاخ توڑ کر زمیں میں گاڑیں گے تو وہ اس وقت سرسبز ہو کر برگ و بار لانے لگے گی۔

 

Popular posts from this blog

Benefit of Miswak (My Personal Experience).

HOT WATER CURED MY BLOOD PRESSURE AND MELT YOUR FAT.

The Supplier's address and contact Nos. of Fabric | Yarn | Chemicals | Pharma | Leather | Fashion