Posts

Showing posts from May 6, 2022

The fire would burn in the grave قبر میں آگ بڑھک اُٹھتی۔

Image
  قبر میں آگ بڑھک اُٹھتی۔ خانہ بدوش فیملی نے دیہات سے تھوڑا الگ ریگستانی علاقے میں خیمہ لگا کر رہائش اختیار کرلی جس میں ایک مرد ایک عورت اور ایک بچہ تھا۔ کچھ عرصہ سے رہ رہے تھے۔ اچانک اُس خیمہ سے رونے کی آواز آنے لگی۔ دیہاتیوں نے معلوم کیا تووہ مرد مر چکا تھا۔ گائوں کے لوگوں نےکفن دفن کا انتظام کیااور جنازہ قبرستان کی طرف لے گئے۔ قبر کھودنے کے بعد جب میت کو قبر میں اُتارنے لگتے تو آگ بڑھک اُٹھتی۔ اسی طرح دوسری قبر کھودی اور تیسری کھودی یہی معاملہ پیش آیا۔ تو گائوں والوں نے اُس کو آگ کے سپرد کرکے واپس گائوں آگئے گائوں والوں نے واپسی پر خیمے میں رہنی والی عورت کو آگ والہ معاملہ سنایا اور گائوں والوں نے پوچھا کہ اس بندے نے کیا گناہ کیا تھا کہ قبر میں آگ بڑھک اُٹھتی تھی۔ تو عورت نے کہا کہ مرنے والا میرا بھی باپ ہے اور میرے بیٹے کا بھی باپ ہے۔   The fire would burn in the grave.   The nomadic family set up camp in a desert area a short distance from the village, with a man, a woman and a child. Had been living for some time. Suddenly there was a cry from the ten...