Posts

Showing posts from May 5, 2022

Fragrances came from the grave قبر سے خوشبوکیوں آتی تھی۔

Image
قبر سے خوشبوکیوں آتی تھی۔ قبرستان میں ایک پرانی قبر تھی اور عرصہ دراز سے اس قبر پو کوئی حاضری بھی نہیں دیتا تھا۔ ایک دن گورکند اُس قبر کے ساتھ والی قبر کھود رہا تھا کہ اس قبر کا کچھ حصہ نظر آگیا قبر کے اندر کفن بالکل ٹھیک حالت میں تھا اور قبر سے بہت اچھی خوشبو آرہی تھی۔ گورکند پریشان ہو گیا کہ یہ کسی ولی اللہ کی قبر ہو گی۔ تو اُس نے جلدی جلدی بند کر دی۔ کچھ عرصہ بعد ایک دفعہ کوئی حاضر ہوا۔ گورکند نے اُس سے پوچھا کہ یہ کون ہیں ۔ سارا معاملہ اُس کو سنایا اور کہا ان کی قبر سے بہت خوشبو آتی ہے۔ انہوں ایسا کیا نیک عمل کیا تھا۔ پہلے تو وہ چُپ رہا۔ پھر اُس نے بتا یا کہ جب میں باہر سے تعلیم پوری کر کے آیا تو میرے گھر والوں نے زبردستی شادی ان سے کردی۔ اور میری ایک نہیں مانی۔ ھانکہ میں شادی کے قابل نہیں تھا۔ جب میری اس لڑکی سے شادی ہوگئ اور جتنی دیر یہ میری بیوی رہی اس نے یہ راز کسی کو نہیں بتا کہ میرا شوہر شادی کے قابل نہیں ہے۔ یہ بہت نیک خاتون تھی۔ اور میرے راز کا پردہ رکھا۔ اس لئے ان کی قبر سے خوشبو آتی ہے۔   جو شخص کسی کا پردہ رکھتا ہے تو اللہ تعالی اس کو جنت میں عالیٰ مقام دیتا ہے۔ ...

Giant (Jin) silenced a 14-year-old boy for two years جن نے 14 سالہ بچے کی آواز دو سال کے لئے بند کردی۔

  Giant (Jin) silenced a 14-year-old boy for two years.   Suddenly the voice of our 14-year-old child stopped. The sound was muted. Everyone in the house was worried that maybe taking antibiotics would stop the noise. The religious and secular education of that child was also being affected. The psychiatrist of Meo Hospital give him sleeping pills. No relief . Then we   took to a private clinic. He did X-rays and tests. The doctor said that the vocal cords are fine. Then we took him to the Children's Hospital. He said that he should undergo speech therapy.   One day a spiritual healer came to our house. When his eyes fell on him, he said what happened to his voice. Can I fix this baby in five minutes? We said, "Do it." We take this child downstairs. We were told to hold the child's hands and feet. They also closed the child's nose and ears.   So that Jiant does not escape from the nose and ears. Then he started sniffing a bottle of water and s...