Posts

Showing posts from April 23, 2022

سیمنٹ آنکھ میں پڑنے سے آنکھ ضائع۔

  سیمنٹ آنکھ میں پڑنے سے آنکھ ضائع۔ آنکھ بہت قیمتی چیزہے۔ تمام جہاں کے رنگ اسی کی بدولت ہیں۔ سچا واقعہ سننے۔ ہمارے علاقے کا گورکن کی دونوں آنکھیں بالکل ٹھیک تھیں۔ اچانک میں نے دیکھا کہ اُس نے عینک پھنی ہوئی ہے۔ میں نے پوچھا تو بتایا کے سیمنٹ کی بوری کو کھولتے ہوئے آنکھ میں سیمنٹ پڑ گیا۔ میں نے اُس وقت اہمیت نہیں دی اور نہ ہی آنکھ میں پانی کے چھٹے مارے۔ بعد میں بہت پانی کے چھٹے مارے لیکن کوئی آفاقہ نہیں ہوا۔ سیمنٹ نے آنکھ کو بہت زپہنچا چکا تھا۔ جب اُس نےآنکھ بڑے ہسپتال میں دیکھائیں تو انہوں نے کہا کہ سیمنٹ نے آپ کی آنکھ ضائع کر دی ہے اور اس آنکھ کو نہ نکالا تو دوسری آنکھ بھی ضائع ہو جائے گی۔   دیکھیں چھوٹی سی لاپروہی سے آنکھ ضائع ہو گئی۔ اگر وہ بروقت آنکھ میں پانی کے چھٹے مارلیتا اور جلدی ڈاکٹر کو دیکھا دیتا تو آنکھ ضائع ہونے سے بچ جاتی۔     

The Cement fell into the eye and the eye was lost.

Listen to the true story. The gravedigger in our area had both eyes. Suddenly I saw that he was wearing glasses. When I asked, he told me that while opening the sack of cement, cement fell in my eye. I didn't care at the time, and I didn't shed a tear. Later a lot of water hit but nothing happened. The cement had severely damaged the eye.  When he checked his eye from LRBT is a huge eye hospital, he said that the cement had destroyed his eye. If you did not remove this eye completely, your other eye will also be lost. Look, the eye has been lost by a little carelessness. He deprived from his eye.