دجال حکم دے گا تو بارش ہوجائے گی۔






دجال حکم دے گا تو بارش ہوجائے گی۔

1۔ دجال آسمان کو حکم دے گا تو بارش برسنا شروع ہو جائے گی، زمین کو حکم دے گا تو وہ اپنی تمام پیداوار باہر نکال کر رکھ دے گی، اسی طرح کسی ویرانے پر

وہ کتابیں جن میں دجال کا خاطر خواہ ذکر موجود ہے۔

1۔ المسیح الدجال والاحداث المشیرۃ لنھایۃ العالم(داراالفضیلۃ قاہرہ)

2۔ المسیخ الدجال حقیقۃ لاخیال (مکتبۃ القرآن قاہرہ)

3۔ المسیح الدجال و نزول عیسی بن مریم علیہ السلام(مکتبۃ الصفاقاھرہ)

4۔ المسیح الدجال منبع الکفر و الضلال و ینبوع الفتن والادجال (مکتبۃ السنہ قاھرہ)

اس کے علاوہ بخاری شریف میں امام بخاری ؒ دجال پر ایک خاص باب بھی باندھا ہے اور پوری بخاری شریف میں 51 مرتبہ لفظ دجال آیا ہے۔

مسلم شریف میں امام مسلم ؒ نے دجال پر ایک خاص باب بھی باندھا ہے اور پوری مسلم شریف میں لفظ 65 مرتبہ آیا ہے۔

اور ابو داءود میں امام ابو دءود نے دجال پر ایک خاص باب بھی باندھا ہے اور پوری ابو دائود شریف میں لفظ دجال 29 متربہ آیا ہے۔

جامع  ترمذی میں امام ترمذی نے دجال پر ایک خاص باب باندھا ہے اور پوری جامع ترمذی میں لفظ دجال 28 مرتبہ آیا ہے۔

سنن نسائی میں امام نسائی ؒ نے چند روایات ہی نقل فرمائی ہیں اور پو ری نسائی میں لفظ دجال 33 مرتبہ آیا ہے۔

سنن ابن ماجہ میں امام ابن ماجہ ؒ نے بھی روایات کثیرہ اور طویلہ نقل فرمائی ہیں اور پوری سنن ابن ماجہ میں لفظ دجال 18 مرتبہ آیا ہے۔

Popular posts from this blog

Benefit of Miswak (My Personal Experience).

HOT WATER CURED MY BLOOD PRESSURE AND MELT YOUR FAT.

The Supplier's address and contact Nos. of Fabric | Yarn | Chemicals | Pharma | Leather | Fashion