Imama Mahdi | Alamat NO. 13
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ
و بر کاتہ
علامت نمبر 13:
مطرالوراق نے امام مہدی علیہ الرضوان کی علامت کفر کا پھیل
جانا بیان کی ہے۔ چنانچہ نعیم بن حماد روایت کرتے ہیں۔ (کتاب الفتن: ص۲۳۱)
امام مہدی علیہ الرضوان کا ظہور اس وقت نہیں ہوگا جب تک کہ
علانیۃ ُاللہ تعالیٰ کے ساتھ کفر نہ کیا جانے لگے۔