Imama Mahdi | Alamat NO. 11
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و بر کاتہ
علامت نمبر 11:
قرآن کریم میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے لیے دریائے نیل
پھٹ کر بارہ ہموار راستے بنانا صراحتہ
مذکور ہے جس کو انفلاقِ بحر سے تعبیر کیا
جا تا ہے۔ بعینہ اس طرح امام مہدی علیہ الرضوان کے زمانے میں انفلاق بحر ہو
گا (الاشاعۃ: ص۱۹۹)