Imam Mahdi | Alamat No. 5

 





بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

   اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و بر کاتہ

علامت نمبر 5:

 امام مہدی علیہ الرضوان کی شناخت کے لیے ایک علامت یہ بھی ہوگی کہ ان سے لڑنے کے لیے ایک لشکر روانہ ہوگا اور جب وہ لشکر مکہ اور مدینہ کے درمیان پہنچے گا تو اس پورے لشکر کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا جیساکہ عنقریب بالتفصیل آتا ہے۔مقام بیداء میں لشکر کے زمین میں دھنس جانے کی روایات امام مسلم اور امام ابن ماجہ دونوں نے تخریج کی ہیں حوالہ کے لیے ملاحظہ ہو: سفیانی بیت اللہ کو منہدم کرنے کی نیت سے مغرب سے روانہ ہوگا لیکن جب یہ اپنے لشکر سمیت "بیداء " نامی جگہ ، جو حرمین کےدرمیان ہے پہنچے گا تو پورا لشکر زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔ 

 

Popular posts from this blog

Benefit of Miswak (My Personal Experience).

HOT WATER CURED MY BLOOD PRESSURE AND MELT YOUR FAT.

The Supplier's address and contact Nos. of Fabric | Yarn | Chemicals | Pharma | Leather | Fashion