Imama Mahdi | Alamat NO. 15
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ
و بر کاتہ
علامت نمبر 15:
امام مہدی علیہ الرضوان سے قبل لوگوں میں افلاس و تنگدستی
اس قدر پھیل جائے گی کہ ایک آدمی انتہائی خوبصورت لونڈی کو اس کے وزن کے برابر غلہ میں بیچنے کے
لیے تیار ہو جائے گا جیسا کہ کتاب الفتن :
ص۲۳۲) پر اس قسم کی روایت موجود ہے۔