Imam Mahdi | Alamat NO. 17

 





بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

   اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ

و بر کاتہ

علامت نمبر 17:

حضرت امام مہدی علیہ الرضوان کی شناخت کے لیے ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ اخلاق و عادات اور سیرت میں تو حضور ﷺ کے مشابہ ہوں گے ہی، حلیہ میں بھی کسی قدر مشابہت رکھتے ہوں گے البتہ ان کی زبان میں لکنت ہوگی جس کی وجہ س وہ تنگ آکر کبھی کبھی اپنی ران پر ہاتھ مارا کریں گے جیسا کہ بالتفصیل گزرا، یہاں بھی اس سلسلے کی  ایک روایت آپ ملاحظہ فرمالیں، جس کو علامہ سیوطی ؒ نے الحاوی للفتاوی میں حضرت حذیفہ سے روایت کیا ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا: (الحاوی:ج۲ص۷۶) اگر دنیا کی مدت ختم ہونے میں صرف ایک دن بچے تب بھی اللہ ایک آدمی کو بھیج کر رہے گاجو نام اور اخلاق میں میرے مشابہہ ہو گا اور اس کی کنیت ابو عبداللہ ہو گی۔

 


Popular posts from this blog

Benefit of Miswak (My Personal Experience).

HOT WATER CURED MY BLOOD PRESSURE AND MELT YOUR FAT.

The Supplier's address and contact Nos. of Fabric | Yarn | Chemicals | Pharma | Leather | Fashion