Imama Mahdi | Alamat NO. 7
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و بر کاتہ
علامت نمبر 7:
زمین سونے کے
ستونوں کی طرح اپنے جگر کے ٹکڑے باہر نکال دے گی۔(الاشاعہ: ص 198، آثار القیامہ ص
366، ترمذی 2208) سید برزنجی ؒ نے اس مقام
پر سونے کے ستونوں کا ذکر کیا ہے جبکہ اپنی اسی کتاب کے ص 241 پر سونے اور چاندی
کے ستونوں کا ذکر کیا ہے اور یہی صحیح ہے کیونکہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؒ سے مروی
روایت میں سونے اور چاندی کے ستونوں ہی کا ذکر ہے ۔