Imam Mahdi | Alamat No. 1

 





بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

   اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و بر کاتہ

حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ جو کہ قیامت کی پہلی بڑی علامت ہے۔

علامت نمبر 1:

 امام مہدی علیہ الرضوان کے پاس حضور ﷺ کی قمیص مبارک اور جھنڈا ہو گا۔ جس سے ان کی شناخت ہو سکے گی ۔ نواب صدیق حسن خان نے اپنی کتاب آثار القیامہ فی حجج الکرامہ میں اس عبارت کا فارسی میں یوں ترجمہ کیا ہے۔

ترجمہ : " امام مہدی علیہ الرضوان کے پاس حضور ﷺ کی قمیص مبارک تلوار مبارک اور سیاہ رنگ کا ریشمی روئیں دار جھنڈا ہوگا اور وہ جھنڈا کسی روحانی بندش کی وجہ سے حضور ﷺکی وفات سے لے کر ظہور مہدی سے قبل نہیں پھیلایاجا سکا ہوگا، اور اس جھنڈے پر یہ الفاظ لکھے ہوں گے "البیعۃ اللہ "۔

 

Popular posts from this blog

Benefit of Miswak (My Personal Experience).

HOT WATER CURED MY BLOOD PRESSURE AND MELT YOUR FAT.

The Supplier's address and contact Nos. of Fabric | Yarn | Chemicals | Pharma | Leather | Fashion