Imam Mahdi | Alamat NO. 27
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ
و بر کاتہ
علامت نمبر 27:
نفس زکیہ کا
قتل بھی ظہور مہدی کی علامات میں شمار کیا گیا ہے ۔ (الاشاعۃ: ص 239)۔ جب نفس زکیہ
شہید ہو جائیں گے تو ان لوگوں پر آسمان و زمین والے غضب ناک ہو جائیں گے، پھر لوگ
امام مہدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آکر انہیں تیار کریں گے جیسے دلہن کو شب
زفاف میں اس کے خاوند کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔