Imam Mahdi | Alamat NO. 21

 





بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

   اسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ

و بر کاتہ

علامت نمبر 21:

حضرت امام مہدی علیہ الرضوان کے ظہور کے وقت ایک اور آسمانی علامت کا ظہور ہو گا چنانچہ سید برزنجی ؒ تحریر فرماتے ہیں: (اللاشاعتہ : ص ۱۹۹) اور ان علامات میں سے یہ بھی ہے کہ ایک روشن دم دار تارا ظاہر ہوگا۔ حسب بیان سید موصوف اس کا وقوع ہو چکا  ہے لیکن ایک دفعہ وقوع سے یہ لازم نہیں آتا کہ دوبارہ اس کا وقوع نہ ہوگا اور پھر یہ بھی ممکن ہے کہ وہ دم دار کوئی الگ نوعیت کا ہو۔


Popular posts from this blog

Benefit of Miswak (My Personal Experience).

HOT WATER CURED MY BLOOD PRESSURE AND MELT YOUR FAT.

The Supplier's address and contact Nos. of Fabric | Yarn | Chemicals | Pharma | Leather | Fashion