Fragrances came from the grave قبر سے خوشبوکیوں آتی تھی۔
قبر سے خوشبوکیوں آتی تھی۔
قبرستان میں ایک پرانی قبر تھی اور عرصہ
دراز سے اس قبر پو کوئی حاضری بھی نہیں دیتا تھا۔
ایک دن گورکند اُس قبر کے ساتھ والی قبر
کھود رہا تھا کہ اس قبر کا کچھ حصہ نظر آگیا قبر کے اندر کفن بالکل ٹھیک حالت میں تھا
اور قبر سے بہت اچھی خوشبو آرہی تھی۔ گورکند پریشان ہو گیا کہ یہ کسی ولی اللہ کی قبر
ہو گی۔ تو اُس نے جلدی جلدی بند کر دی۔
کچھ عرصہ بعد ایک دفعہ کوئی حاضر ہوا۔ گورکند
نے اُس سے پوچھا کہ یہ کون ہیں ۔ سارا معاملہ اُس کو سنایا اور کہا ان کی قبر سے بہت
خوشبو آتی ہے۔ انہوں ایسا کیا نیک عمل کیا تھا۔ پہلے تو وہ چُپ رہا۔ پھر اُس نے بتا
یا کہ جب میں باہر سے تعلیم پوری کر کے آیا تو میرے گھر والوں نے زبردستی شادی ان سے
کردی۔ اور میری ایک نہیں مانی۔ ھانکہ میں شادی کے قابل نہیں تھا۔ جب میری اس لڑکی سے
شادی ہوگئ اور جتنی دیر یہ میری بیوی رہی اس نے یہ راز کسی کو نہیں بتا کہ میرا شوہر
شادی کے قابل نہیں ہے۔ یہ بہت نیک خاتون تھی۔ اور میرے راز کا پردہ رکھا۔ اس لئے ان
کی قبر سے خوشبو آتی ہے۔
جو شخص کسی کا پردہ رکھتا ہے تو اللہ
تعالی اس کو جنت میں عالیٰ مقام دیتا ہے۔
Fragrances
came from the grave.
There
was an old grave in the cemetery and for a long time no one visited this grave.
One day Gorkand was digging a tomb next to the tomb when he saw the old tomb was in okay condition. Gorkand became worried that this would be the grave of a saint. So he hurriedly stopped.Some time later, someone appeared. Gorkand asked him who they were. He told him the whole story and said that her grave smells very good. At first he was silent. Then he told me that when I came from abroad after completing my education, my family forced me to marry with her. And I didn't believe one. Although I was not able to get married. When I got married to this girl and as long as she was my wife she did not tell anyone the secret that my husband is not fit for marriage. She was a very good woman. And kept the veil of my secret. That is why the fragrance comes from their grave.