سیمنٹ آنکھ میں پڑنے سے آنکھ ضائع۔
سیمنٹ آنکھ میں پڑنے سے آنکھ ضائع۔
آنکھ بہت قیمتی چیزہے۔ تمام جہاں کے رنگ اسی کی بدولت ہیں۔
سچا واقعہ سننے۔ ہمارے علاقے کا گورکن کی دونوں آنکھیں بالکل
ٹھیک تھیں۔ اچانک میں نے دیکھا کہ اُس نے عینک پھنی ہوئی ہے۔ میں نے پوچھا تو بتایا
کے سیمنٹ کی بوری کو کھولتے ہوئے آنکھ میں سیمنٹ پڑ گیا۔ میں نے اُس وقت اہمیت نہیں
دی اور نہ ہی آنکھ میں پانی کے چھٹے مارے۔ بعد میں بہت پانی کے چھٹے مارے لیکن کوئی
آفاقہ نہیں ہوا۔ سیمنٹ نے آنکھ کو بہت زپہنچا چکا تھا۔ جب اُس نےآنکھ بڑے ہسپتال
میں دیکھائیں تو انہوں نے کہا کہ سیمنٹ نے آپ کی آنکھ ضائع کر دی ہے اور اس آنکھ
کو نہ نکالا تو دوسری آنکھ بھی ضائع ہو جائے گی۔
دیکھیں چھوٹی سی لاپروہی سے آنکھ ضائع ہو گئی۔ اگر وہ بروقت
آنکھ میں پانی کے چھٹے مارلیتا اور جلدی ڈاکٹر کو دیکھا دیتا تو آنکھ ضائع ہونے سے
بچ جاتی۔